عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 36307
جواب نمبر: 3630701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 235=134-2/1433 قصر پڑھے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں تہجد کی نماز پڑھنا چاہتاہوں، کیا یہ ضروری ہے کہ میں پہلے سوجاؤں پھر اٹھ کر تہجد کی نماز پڑھوں؟ یا یہ نماز کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے عشاء کے بعد (کچھ دیر سوئے بغیر)؟ عشا ء کی نماز کتنی دیر بعدیا فجر کی نماز سے کتنی دیر قبل تہجد کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
3904 مناظرمیری رات کوعشاء کے بعد پاکستان کی فلائٹ ہے جو کہ تیرہ چودہ گھنٹوں کی ہے۔ میں عشاء ایئر پورٹ پر قصر کروں گا پوری پڑھوں گا؟ (۲) سفر رات کو شروع ہوگا اور پوری رات سفر کے بعدرات کو سات بجے فلائٹ دبئی پہنچے گی۔ فلائٹ میں کتنی اورکون کون سی نماز پڑھنی ہوگی، کیوں کہ رات ہی کو سفر ہوگا؟ (۳) نماز کے اوقات کیسے شمار کروں گا؟ (۴) ہوائی جہاز میں نماز کے لیے جگہ نہیں ہوتی ہے اور اگر ہوتی بھی ہے تو فلائٹ کے عملہ والے آج کل کے حالات کی وجہ سے کھڑے ہونے نہیں دیتے ہیں۔ کیا سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ مہربانی فرماکر تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔