• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 36254

    عنوان: کیا کیمرہ والا مو بائل جس میں میموری بھی ہو اس کو پاس کھ کر نماز پڑپڑھنا جائز ہے ؟ براہ کرم جواب دیں ۔

    سوال: کیا کیمرہ والا مو بائل جس میں میموری بھی ہو اس کو پاس کھ کر نماز پڑپڑھنا جائز ہے ؟ براہ کرم جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 36254

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 203=203-2/1433 پاس رکھ کر نماز پڑھنا ناجائز نہیں ہے، نماز ہوجائے گی، البتہ کیمرہ اور میموری کا ناجائز استعما لغلط اور گناہ ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند