• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 36250

    عنوان: امام نے ظہر کی نما میں تین رکعات لگاتار پڑھادی اور تیسری رکعت کے بعد قعدہ اولی کیا ، پھر دو اور رکعات پڑھا دی تو کیا نماز ہوگئی ؟

    سوال: امام نے ظہر کی نما میں تین رکعات لگاتار پڑھادی اور تیسری رکعت کے بعد قعدہ اولی کیا ، پھر دو اور رکعات پڑھا دی تو کیا نماز ہوگئی ؟

    جواب نمبر: 36250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 48=36-1/1433 چار رکعت پر قعدہٴ اخیرہ نہ کیا تو نماز باطل ہوگئی، امام اور مقتدی سب وہ نماز لوٹائیں یعنی دوبارہ پڑھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند