• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3582

    عنوان:

    کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے جو اللہ کی ذات میں تو شرک نہیں کرتے ہیں مگر اللہ کی صفات میں شرک کرتے ہیں؟ اگر ہوجاتی ہے کیاواجب الأدا ہوتی ہے؟

    سوال:

    کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے جو اللہ کی ذات میں تو شرک نہیں کرتے ہیں مگر اللہ کی صفات میں شرک کرتے ہیں؟ اگر ہوجاتی ہے کیاواجب الأدا ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 3582

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 645/ ھ= 482/ ھ

    امام صاحب شرک فی الصفات کے سلسلہ میں کیا کہتے ہیں، ان کا عقیدہ خود ان ہی کے قلم سے لکھوا کر استفتاء کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند