عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 35810
جواب نمبر: 3581001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 74=61-1/1433 پڑھ سکتے ہیں، لیکن اچھا نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ کا کہنا ہے کہ سنی شرک کرتے ہیں ، تو سنی تو دیوبندی اور وہابی کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ہیں، لیکن دیوبندی اور وہابی سنی کے پیچھے کیوں نماز پڑھتے ہیں؟ جواب دیں۔
نماز کی ہر رکعت میں ایک متعین آیت کی تلاوت
216 مناظرنماز ادا کرنے کے لیے جو مصلی بچھایا جاتا ہے اس پر کعبة اللہ یا مسجد نبوی کی تصویر ہوتی ہے۔ سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے کا حصہ اس پر آتا ہے۔ نماز کے بعد امام دعا کے لیے جب بیٹھتے ہیں تو سرین کا حصہ اور پیر کے پنجے اس تصویر پر آتے ہیں۔ کیا ایسے مصلے پر نماز پڑھنا اور اس پر سرین ٹکا کر بیٹھنا جب کہ سرین حرمین شریفین کی تصویر پر ہو، صحیح ہے؟