• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 35716

    عنوان: کیا چار یا دو رکعت کی نماز میں دو بار سجدہ ئہو کرنا جائز ہے یعنی اکر سجدہْ سہو کرنے کے بعد پھر خطا ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے۔

    سوال: کیا چار یا دو رکعت کی نماز میں دو بار سجدہ ئہو کرنا جائز ہے یعنی اکر سجدہْ سہو کرنے کے بعد پھر خطا ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے۔

    جواب نمبر: 35716

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 86=38-1/1433 سجدہٴ سہو کا تکرار غیر مشروع ہے اس لیے اگر سجدہٴ سہو کے بعد بھی خطا ہوجائے تو دوبارہ سجدہٴ سہو لازم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند