عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 35322
جواب نمبر: 35322
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 2044=1643-1/1433 جی ہاں پڑھ سکتے ہیں، آپ کی فجر کی سنت اور فرض دونوں کی قضا صحیح ہوجائے گی۔ صرف دل میں فجر کی سنت اور فرض کا دھیان کرلینا کافی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند