• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 34958

    عنوان: نماز کے دوران اگر خیال نہ رہے اور نماز پڑھنے کے بعد پتا چلے کہ آپ کے سامنے دائیں یا بائیں کوئی بچہ کا کھیلونا ، کسی جانور کی شکل (گھوڑا، ہاتھی وغیرہ ) کا پڑا رہے تو کیاوہ نماز دہرانی ہوگی؟

    سوال: نماز کے دوران اگر خیال نہ رہے اور نماز پڑھنے کے بعد پتا چلے کہ آپ کے سامنے دائیں یا بائیں کوئی بچہ کا کھیلونا ، کسی جانور کی شکل (گھوڑا، ہاتھی وغیرہ ) کا پڑا رہے تو کیاوہ نماز دہرانی ہوگی؟

    جواب نمبر: 34958

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2147=1242-11/1432 نماز دہرانے کی اس صورت میں ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند