عنوان: اگر سجدہ کے دوران ہماری پیشانی کے نیچے کوئی پتھر آجائے اس طرح کہ ہم اس کو ہٹانہ سکیں اور اس سے سجدہ بھی صحیح نہ ہو تو کیا ایسے میں ہم وہ نماز دہرائیں یا نمازہوگئی ؟
سوال: اگر سجدہ کے دوران ہماری پیشانی کے نیچے کوئی پتھر آجائے اس طرح کہ ہم اس کو ہٹانہ سکیں اور اس سے سجدہ بھی صحیح نہ ہو تو کیا ایسے میں ہم وہ نماز دہرائیں یا نمازہوگئی ؟
جواب نمبر: 3495701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2148=1243-11/1432
نماز ہوگئی، دہرانے کی حاجت نہیں۔