عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 3485
میں ایک طالب علم ہوں، امتحان کے دنوں میں عصر کی نماز چھوٹ جاتی ہے تو میں اسے مغرب سے دس منٹ پہلے آکر پڑھ لیتاہوں، کیا اس وقت نماز پڑھنا درست ہے؟ براہ کرم، میری رہ نمائی فر مائیں۔
میں ایک طالب علم ہوں، امتحان کے دنوں میں عصر کی نماز چھوٹ جاتی ہے تو میں اسے مغرب سے دس منٹ پہلے آکر پڑھ لیتاہوں، کیا اس وقت نماز پڑھنا درست ہے؟ براہ کرم، میری رہ نمائی فر مائیں۔
جواب نمبر: 348501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 506/ ب= 399/ ب
جی ہاں کراہت کے ساتھ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام
نماز پڑھانے کے لیے مصلے پر کب جانا چاہیے، اقامت سے قبل یا اقامت کے بعد؟
(۲) تکبیر تحریمہ امام کو کب
کہنی چاہیے، موٴذن کے پوری اقامت مکمل کرنے کے بعد یا مکمل کرنے سے پہلے؟ بعض
مساجد میں دیکھا گیا کہ موٴذن کی اقامت مکمل نہیں ہوپاتی امام تکبیر تحریمہ کے لیے
ہاتھ اٹھادیتے ہیں، جس سے موٴذن تکبیر اولیٰ کے ثواب سے محروم ہوجاتا ہے، اور مصلیوں
کے بھی اقامت کے جواب مکمل نہیں ہوپاتے۔
(۳) اگر امام مصلے سے کچھ
فاصلے پر ہے اس وقت مکبر اقامت شروع کردے تو اقامت مکمل ہوئی یا نہیں، یا اقامت
پھر سے دینا چاہیے؟
میرا گھر اسلام آباد میں ہے جب کہ میں کام حضرو میں کرتا ہوں اور جمعرات کی شام کو واپس اسلام آباد آتا ہوں، کیا میں نماز میں قصر کروں گا؟ گھر سے آفس تک تقریباً 90 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
2165 مناظرگیس کے دباؤ کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
3015 مناظر