• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 3456

    عنوان:

    یہاں سعودی عرب میں حنبلی لوگ زیادہ ہیں اور ان کی نماز کے اوقات ہماری اوقات نماز میں زیادہ فرق ہے ، مثلا ظہر کا وقت ۳۰:۱ ہے اور یہاں پر ۱۵: ۱۲ ہے۔ اسی طرح ہر نماز کے اوقات اور ہماری نماز کے اوقات میں زیادہ فرق ہے، کیا ہم ان کے امام کی اقتدا کی کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 3456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 430/ ب= 60/ تب

    جی ہاں آپ اقتدا کرسکتے ہیں کوئی قباحت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند