عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 3402
فرض کیجئے کہ نماز کے آخیر وقت میں نماز پڑھ رہا ہوں( خود سے ، امام کے پیچھے نہیں ) اوراس اثناء میں وضو ٹوٹ جائے اور نماز پڑھنے کے لیے وقت نہیں بچا تو ایسے حالات میں جب بعد میں یہ نماز پڑھوں تو قضا نماز کی نیت کروں یا اداکی؟
فرض کیجئے کہ نماز کے آخیر وقت میں نماز پڑھ رہا ہوں( خود سے ، امام کے پیچھے نہیں ) اوراس اثناء میں وضو ٹوٹ جائے اور نماز پڑھنے کے لیے وقت نہیں بچا تو ایسے حالات میں جب بعد میں یہ نماز پڑھوں تو قضا نماز کی نیت کروں یا اداکی؟
جواب نمبر: 340201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 344/ ب= 306/ ب
آپ قضا کی نیت سے پڑھیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
السلام علیکم: وه ممالک جن میں دن اور رات کا تسلسل متناسب نهیں هے اور بعض اوطان میں لوگ عدم لیل یعنی عدم وقت العشاء میں مواجع هیں، تو اس صورت میں صوم و صلوات کیلۓ وقت کا چناؤ کیسے کریں گے. علماۓ بلدالحرام کا فتوی هیکه وه اپنے نزدیک ترین ملک سے اوقات کا قیاس کرسکتں هیں اور اسلامی فقه میں(شیخ عبدالله) آتا هیکه اجتهاد کیا جاۓ اور هر کوءی اپنے لیے وقت مقرر کرلے اور بعض نے کها هیکه جمع تقدیم اور جمع تأخیر پڑھ لیا جاۓ. اب مندرجه بالا فتوای پر عمل کرکے قران و حدیث کے اصول کو تو نهیں توڑ سکتیں (اقم الصواة لدلوک الشمس الی غسق الیل.....الآیه) (حدثنی جابر بن عبدالله "ض" ان النبی"ص" جاءه جبرائیل"ع" فقال له قم فصله.......الحدیث) تأسف کی بات یه هیکه مذکوره بالا فتاوی سے سامراج کے "تقسیم کرو اور حکومت کرو" اصول پر آسانی سے عمل کیا جا سکتا هے. جناب سے التماس هیکه اپنے فتوی سے هماری دلوں کو مطمئن اور ذهنوں کو منور کردیں. والسلام
1983 مناظر140 کلومیٹر دور اکثر جانا ہوتا ہے مگر قیام پندرہ دن سے کم رہتا ہے وہاں نماز قصر پڑھیں گے یا اتمام کریں گے؟
2371 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا ظہر کی چار سنتوں میں ہر رکعت میں سورت ملانی پڑے گی یا صرف پہلی دو رکعتوں میں؟
2834 مناظراگر ہوائی جہاز کا عملہ مجھ کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے اگر چہ وہاں جگہ ہے ایسا کرنے کی، تو کیا میں بغیر ان کی اجازت کے پڑھ سکتا ہوں؟ یا جھگڑا سے بچنے کے لیے مجھ کو اپنی سیٹ پر بیٹھ کر پڑھنا چاہیے؟
2676 مناظر