• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 33292

    عنوان: ہمارے قریب دو مساجد ہیں ایک دور اور ایک قریب ، قریب والی میں امام کی داڑھی نہیں ہے تو میں کس مسجد میں نماز پڑھا کروں؟

    سوال: ہمارے قریب دو مساجد ہیں ایک دور اور ایک قریب ، قریب والی میں امام کی داڑھی نہیں ہے تو میں کس مسجد میں نماز پڑھا کروں؟

    جواب نمبر: 33292

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1306=800-8/1432 داڑھی بقدر یک مشت رکھنا واجب ہے، آپ اس امام کے پیچھے نماز ادا کرنے کی کوشش کریں جو مسنون داڑھی رکھتا ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند