• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 31204

    عنوان: جو بازار میں خوشبو کا تیل(پرفیوم) بکتاہے اس کو لگاناجائز ہے؟(۲) اس کولگاکر نمازپڑھنے سے نمازہوجاتی ہے یا نہیں؟

    سوال: جو بازار میں خوشبو کا تیل(پرفیوم) بکتاہے اس کو لگاناجائز ہے؟(۲) اس کولگاکر نمازپڑھنے سے نمازہوجاتی ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 31204

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 666=666-4/1432 ناپاک الکوحل سے خالی پرفیوم لگانے کی اجازت ہے، اور اس کو لگاکر نماز ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند