• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 30483

    عنوان: سوال یہ ہے کہ دیوبندی طریقہ ٴ نماز کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا چاہئے ، کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے ؟جتنی احادیث ہوسکیں حوالے سکے ساتھ بھیجیں،کتاب نیز حدیث نمبر بھی تحریر کریں تاکہ مجھ سے جنہوں نے سوال کیا ہے میں ان کو دکھاسکوں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ دیوبندی طریقہ ٴ نماز کہ ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا چاہئے ، کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے ؟جتنی احادیث ہوسکیں حوالے سکے ساتھ بھیجیں،کتاب نیز حدیث نمبر بھی تحریر کریں تاکہ مجھ سے جنہوں نے سوال کیا ہے میں ان کو دکھاسکوں۔ 

    جواب نمبر: 30483

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):421=431-3/1432

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے سے متعلق حدیث مع حوالہ ملاحظہ کیجیے: عن علي رضي اللہ عنہ مرفوعًا بلفظ: ”من السنة وضع الیمنی علی الشمال تحت السرة“ أخرجہ أحمد في مسندہ (۱/۱۱۰) وأبوداوٴد في سننہ برقم (۷۵۶) والدارقطني في سننہ (۱/۱۸۶) والبیہقي في ”السنن الکبری“ (۲/۳۱) ہکذا في تخریج أحادیث البدائع․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند