• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 30345

    عنوان: ہر فرض نماز کے بعد باآواز بلند دعا کرنا کیسا ہے؟

    سوال: ہر فرض نماز کے بعد باآواز بلند دعا کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 30345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):540=356-3/1432

    بآوازِ بلند بعد فرض دعا کرنا مکروہ ہے، امام ومقتدیوں کو سرا دعا کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند