• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 30340

    عنوان: سوال یہ ہے کہ اگر میں نے فرض نماز شروع کردیا اور میں رکوع سے پہلے جماعت میں شامل ہوگیا تو کیا مجھے نیت باندھنے کے بعد ثناء پرھنا ہوگایا نہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: سوال یہ ہے کہ اگر میں نے فرض نماز شروع کردیا اور میں رکوع سے پہلے جماعت میں شامل ہوگیا تو کیا مجھے نیت باندھنے کے بعد ثناء پرھنا ہوگایا نہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):537=353-3/1432

    اگر امام صاحب سراً قراء ت کررہے ہوں تو پڑھ لیں ورنہ نہیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند