• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 30324

    عنوان: کیا ایک مسجد میں دو جماعت ہوسکتی ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ 

    سوال: کیا ایک مسجد میں دو جماعت ہوسکتی ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 30324

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):347=347-3/1432

    دوسری جماعت مکروہ ہے: ویکرہ تکرار الجماعة بأذان وإقامة في مسجد محلة․․․ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند