• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 30171

    عنوان: میں فجر کی اذان کے بعد قضانماز پڑھ رہا ہوں، لیکن کیا فجر کی نماز سے قبل یہ درست ہے یا نہیں؟اگر نہیں تو پھر میں ان نمازوں کے بارے میں کیا کروں جو میں نے پڑھ لی ہے؟

    سوال: میں فجر کی اذان کے بعد قضانماز پڑھ رہا ہوں، لیکن کیا فجر کی نماز سے قبل یہ درست ہے یا نہیں؟اگر نہیں تو پھر میں ان نمازوں کے بارے میں کیا کروں جو میں نے پڑھ لی ہے؟

    جواب نمبر: 30171

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):415=415-3/1432

    فجر کی نماز سے قبل قضا نماز پڑھ سکتے ہیں، جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند