• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 29846

    عنوان: کیا ہم نماز میں کسی بھی سورة کی کم سے کم تین آیات پڑھ سکتے ہیں؟کیا آیت الکرسی کو بھی نماز میں پڑھ سکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: کیا ہم نماز میں کسی بھی سورة کی کم سے کم تین آیات پڑھ سکتے ہیں؟کیا آیت الکرسی کو بھی نماز میں پڑھ سکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 29846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 295=295-3/1432

    (۱) ایک رکعت میں پوری ایک سورت پڑھنا بہتر ہے، تین آیات بھی پڑھ سکتے ہیں۔
    (۲) آیت الکرسی بھی نماز میں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند