عنوان: نماز پڑھا رہا تھا، سورة فاتحہ کی تلاوت میں ”مالک یوم الدین“ تک پڑھا پھر بھول گیا اور پھر سے سورة فاتحہ شروع کی اور آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: نماز پڑھا رہا تھا، سورة فاتحہ کی تلاوت میں ”مالک یوم الدین“ تک پڑھا پھر بھول گیا اور پھر سے سورة فاتحہ شروع کی اور آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا نماز ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 2953201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):481=481-3/1432
صورت مسئولہ میں نماز ہوگئی۔