• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 29381

    عنوان: 84/ کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنا ہے 55-60/کلو میٹرپر پوری نماز پڑھوں یاقصرکروں؟

    سوال: 84/ کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنا ہے 55-60/کلو میٹرپر پوری نماز پڑھوں یاقصرکروں؟

    جواب نمبر: 29381

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 251=128-2/1431

    قصر نماز پڑھیں گے 84کلومیٹر سفر کے ارادہ سے جب آپ بستی کی آبادی کے باہر ہوجائیں گے اسی وقت سے قصر کے احکام شروع ہوجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند