• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 28797

    عنوان: جس کمرہ میں کمپیوٹر چل رہا ہو اور کمپیوٹر پر پڑھنے یا لکھنے کا کام ہورہا ہے ، کوئی تصویر بھی نہ ہو تو کیا اس کمرہ میں نماز پڑھنی جائز ہے؟

    سوال: جس کمرہ میں کمپیوٹر چل رہا ہو اور کمپیوٹر پر پڑھنے یا لکھنے کا کام ہورہا ہے ، کوئی تصویر بھی نہ ہو تو کیا اس کمرہ میں نماز پڑھنی جائز ہے؟

    جواب نمبر: 28797

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 93=93-1/1432

    جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند