• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 28633

    عنوان: اگر امام صاحب نے ظہر میں پہلی چار رکعات سنت نہیں پڑھی اور فرض کی نماز پڑھا دی تو کیا متقدیوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

    سوال: اگر امام صاحب نے ظہر میں پہلی چار رکعات سنت نہیں پڑھی اور فرض کی نماز پڑھا دی تو کیا متقدیوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 28633

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 104=98-1/1432

    مقتدیوں کی نماز بلاکراہت ہوجائے گی؛ البتہ اگر امام نے بلاعذر ایسا کیا تو برا کیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند