• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 28188

    عنوان: اگر امام تین رکعات میں غلطی سے ثنا ء پڑھ لے یا جان بوجھ کر پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟آہستہ آوازسے پڑھا ہوتو؟

    سوال: اگر امام تین رکعات میں غلطی سے ثنا ء پڑھ لے یا جان بوجھ کر پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟آہستہ آوازسے پڑھا ہوتو؟

    جواب نمبر: 28188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 191=181-2/1432

    نماز ہوجائے گی۔ جان بوجھ کر ثنا پڑھی ہو تو یہ خلافِ سنت ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند