عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 27307
جواب نمبر: 27307
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1811=1371-12/1431
تیسری رکعت پر قعدہ ہرگز نہ کریں بلکہ چوتھی رکعت پر سجدہ سہو کرلیں، یہی کافی ہے اور یہ سجدہ سہو کرنا واجب ہے، اکر نہ کریں گے تو نماز واجب الاعادہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند