• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 27234

    عنوان: سوال یہ ہے کہ میں حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں، کیا میں نماز میں ناف کے اوپر ہاتھ باندھ سکتاہوں؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ میں حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں، کیا میں نماز میں ناف کے اوپر ہاتھ باندھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 27234

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1767=1281-12/1431

    حنفیہ کے نزدیک نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھنا سنت ہے اور دلائل سے یہی راجح ہے، پس ناف کے اوپر ہاتھ باندھنا خلافِ سنت ہے، اس لیے آپ حنفی مسلک پر عمل کرتے ہوئے ہاتھ ناف کے نیچے ہی باندھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند