عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 2715
کیا وتر کی نماز کے بعد کوئی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا وتر کی نماز کے بعد کوئی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 271501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 57/ ج= 57/ ج
وتر نماز کے بعد دوسری نمازیں پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسافر ہونے كے لیے كیا محض نیت كرلینا كافی ہے یا سفر كرنا ضروری ہے؟
3184 مناظرکیا فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء نماز کے ساتھ سنت اور نفل نماز ادا کرنا ضروری ہے،کچھ لوگ صرف فرض نماز پڑھتے ہیں او رباقی سنت اور نفل نہیں ادا کرتے؟ (۲)اور کیا عشاء کی نماز کے ساتھ وتر واجب پڑھنا ضروری ہے؟
5301 مناظروتر میں شافعی امام کی اقتداء کا حکم
2079 مناظرمیں
صومالیہ میں کام کرتاہوں۔ یہاں لوگ کہتے ہیں کہ وہ شافعی المذہب ہیں، لیکن ان کے
عمل سے لگتا ہے کہ وہ اہل حدیث ہیں۔ وہ لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ وہ لوگ ٹوپی
نہیں پہنتے ہیں۔ وہ لوگ شب برأت کے موقع پر کچھ بھی نہیں کرتے ہیں۔ وہ لوگ یا تو ایک
مشت سے کم داڑھی رکھتے ہیں یا کلین شیو کرتے ہیں حتی کہ مسجد کے امام بھی۔ اس بارے
میں میرے چند سوالات ہیں: (۱)ہماری
نماز کا کیا حکم ہے جب اس طرح کے لوگ امامت کرتے ہیں؟ (۲)یہاں پر زیادہ تر لوگ
انڈیا کے لوگوں کے بالمقابل قرآن جانتے ہیں لیکن وہ لوگ تجوید یا مخرج پر دھیان نہیں
دیتے ہیں۔ حتی کہ امام بھی غلطی کرتے ہیں جیسے جہاں تشدید نہیں ہوتی ہے وہاں تشدید
کے ساتھ پڑھتے ہیں، یا تشدید کو چھوڑ دینانیز زیر و زبر بھی چھوڑ دیتے ہیں۔یہ بات
جانتے ہوئے بھی کوئی ان سے نہیں کہتا ہے۔اگر وہ غلطی کرتے ہیں تو کیا ہم ان کے پیچھے
پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)یہاں
پر لوگ اکثر ?واللہ ?کہتے ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہے؟ اگر نہیں ، تو ہماری [نہی عن
المنکر] کرنے کی کیا ذمہ داری ہے؟
ایک ہی سورت کو نماز میں دوبارہ پڑھنا کیسا ہے ؟
3192 مناظرثنا پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
3592 مناظر