• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 26546

    عنوان: اگر ایک شخص مسجد میں عصر کی نماز پڑھنے کے لیے جاتاہے ، لیکن اس کے پہنچنے سے پہلے جماعت ختم ہوچکی ہے تو کیا اب اسے صرف چار کعات فرض پڑھنا ہے یا پہلے کی چار رکعات سنت بھی پڑھ سکتاہے؟

    سوال: اگر ایک شخص مسجد میں عصر کی نماز پڑھنے کے لیے جاتاہے ، لیکن اس کے پہنچنے سے پہلے جماعت ختم ہوچکی ہے تو کیا اب اسے صرف چار کعات فرض پڑھنا ہے یا پہلے کی چار رکعات سنت بھی پڑھ سکتاہے؟

    جواب نمبر: 26546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2534=1574-11/1431

    اگر فرضوں کے درمیان میں وقت مکروہ آجانے کا اندیشہ نہ ہو تو پڑھ سکتا ہے ورنہ صرف فرض پر اکتفاء کرے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند