عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 26326
جواب نمبر: 26326
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1876=1498-11/1431
اگر قعدہ میں تکلیف کی وجہ سے بیٹھ نہیں سکتا تو کرسی پر بیٹھ کر رکوع اور سجدہ اشارے سے کرسکتے ہیں۔ البتہ اگر رکوع سجدہ پر قدرت ہو تو سوال دوبارہ پوری وضاحت کے ساتھ لکھ کر بھیجیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند