• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 2625

    عنوان:

    اگر مسافر کو نماز قصر کرنی ہو تو وہ امام کے پیچھے کیسے قصر کرے؟

    سوال:

    اگر مسافر کو نماز قصر کرنی ہو تو وہ امام کے پیچھے کیسے قصر کرے؟

    جواب نمبر: 2625

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 762/ ل= 746/ ل

     

    اگر امام مقیم ہے تو اس کے پیچھے مسافر اتمام کرے گا (پوری نماز پڑھے گا) قصر نہیں: وإن اقتدی مسافر بمقیم أتم أربعاً (عالمگیري: ۱/۱۴۲)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند