• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25981

    عنوان: سوال یہ ہے کہ اگر امام تراویح میں قرأت قرآن کریم دیکھ کر کرتے ہوں توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟ ہماری نماز ہوجائے گی؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ اگر امام تراویح میں قرأت قرآن کریم دیکھ کر کرتے ہوں توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟ ہماری نماز ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 25981

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2108=803-10/1431

    ہمارے نزدیک راجح یہی ہے کہ ایسے امام کے پیچھے نماز درست نہ ہوگی لہٰذا نہ پڑھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند