• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25961

    عنوان: یہ معلوم کرنا تھا کہ امام کے کے لیے نماز پڑھانے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کی دلیل دیں۔ 

    سوال: یہ معلوم کرنا تھا کہ امام کے کے لیے نماز پڑھانے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کی دلیل دیں۔ 

    جواب نمبر: 25961

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2155=621-10/1431

    امامت کی تنخواہ لینا دینا جائز ہے، فتاویٰ شامی وغیرہ میں مدلل تفصیل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند