عنوان: سوال یہ ہے کہ ہم عشاء کی فرض نماز سے پہلے سنت غیر موٴکدہ پڑھتے ہیں اور پھر وتر سے پہلے اور بعد میں دو نفل رکعات پڑھتے ہیں۔ فرض کریں کہ ہم نے سنت غیر موٴکدہ نہیں پڑھی اور وتر سے پہلے اور بعد والی نفل نماز پڑھ لی تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ یعنی نفل ضروری ہے یا سنت غیر موٴکدہ ؟
سوال: سوال یہ ہے کہ ہم عشاء کی فرض نماز سے پہلے سنت غیر موٴکدہ پڑھتے ہیں اور پھر وتر سے پہلے اور بعد میں دو نفل رکعات پڑھتے ہیں۔ فرض کریں کہ ہم نے سنت غیر موٴکدہ نہیں پڑھی اور وتر سے پہلے اور بعد والی نفل نماز پڑھ لی تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ یعنی نفل ضروری ہے یا سنت غیر موٴکدہ ؟
جواب نمبر: 2593101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2143=741-10/1431
صحیح ہے، سنت غیر موٴکدہ اور نفل کا حکم ایک ہی ہے دونوں نفل ہی کے حکم میں ہیں۔