• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25662

    عنوان: امام صاحب تراویح نماز میں کتنا چپ رہتا ہے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    سوال: امام صاحب تراویح نماز میں کتنا چپ رہتا ہے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 25662

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1940=1390-10/1431

    بغیر کسی عذر کے تین مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار چپ رہنے سے نماز ٹوٹ جائے گی فلو منعہ تفسد إھ در مختار وفي شرحہ الفتاوی رد المحتار بأن سکت أو تلفظ بألفاظ لا تکون قرآنا إھ (۱/۴۳۱)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند