• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25215

    عنوان: (۱) کیا امام صاحب کے پیچھے نماز میں سری رکعتوں میں الحمد شریف پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ 
    (۲) کیا امام صاحب کے پیچھے سری رکعتوں میں الحمد کا پڑھنا حرام ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    سوال: (۱) کیا امام صاحب کے پیچھے نماز میں سری رکعتوں میں الحمد شریف پڑھنی چاہئے یا (۲) کیا امام صاحب کے پیچھے سری رکعتوں میں الحمد کا پڑھنا حرام ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    نہیں؟ 

    جواب نمبر: 25215

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1419=306-10/1431

    (۱-۲) حنفیہ کے نزدیک امام کے پیچھے سورہٴ فاتحہ نہیں پڑھنا چاہیے، یہ ناجائز ہے: لقولہ تعالی: وَاِذَا قُرِئ الْقُرْآَنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہُ وَاَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ (الآیة) وفي الحدیث: من کان لہ إمام فقرائة الإمام لہ قراء ة․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند