• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25144

    عنوان: نماز اور دیگر عام اوقات میں پرفیوم استعمال کرنے کی جازت ہے یا نہیں؟

    سوال: نماز اور دیگر عام اوقات میں پرفیوم استعمال کرنے کی جازت ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 25144

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1364=1364-9/1431

    اگر پرفیوم ناپاک الکوحل سے خالی ہو تو اس کے استعمال کی اجازت ہے ورنہ احتیاط کرے، بالخصوص نماز کے وقت۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند