• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24861

    عنوان: میرے پیر میں کچھ اس طرح کی پٹی بندھی ہوئی ہے کہ نہ میں کھڑاہوسکتاہوں اور نہ ہی میں بنا سہارے کے بیٹھ سکتاہوں، میں بستروں کا سہارا لے کے کر نماز گھر پر ہی اداکررہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ میرے لیے جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

    سوال: میرے پیر میں کچھ اس طرح کی پٹی بندھی ہوئی ہے کہ نہ میں کھڑاہوسکتاہوں اور نہ ہی میں بنا سہارے کے بیٹھ سکتاہوں، میں بستروں کا سہارا لے کے کر نماز گھر پر ہی اداکررہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ میرے لیے جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 24861

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1759=1287-10/1431

    آپ، مسجد میں جمعہ کی نماز ہوجائے اس کے بعد گھر میں ظہر کی نماز پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند