• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24776

    عنوان: کیا زوال کے وقت اذان دی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا زوال کے وقت اذان دی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 24776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1709=1256-9/1431

    عین زوال (استواء شمس) کے وقت نہیں ہاں اس کے بعد دی جاسکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند