عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 24770
جواب نمبر: 24770
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1263=1263-9/1431
اگر عمل قلیل کے ذریعہ مثلاً ایک ہاتھ سے اٹھالینا ممکن ہو تو ٹوپی اٹھالینی چاہیے، درمختار وغیرہ میں صراحت موجود ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند