• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24609

    عنوان: فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    سوال: فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 24609

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1454=1132-8/1431

    جی ہاں سورہٴ فاتحہ سے پہلے اور ہرسورہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند