• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23602

    عنوان: کیا ہم رکوع اور سجدے میں سات سے زیادہ مرتبہ تسبیح پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم رکوع اور سجدے میں سات سے زیادہ مرتبہ تسبیح پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 23602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1025=758-7/1431

    طاق عدد کی رعایت کرتے ہوئے سات سے زیادہ مرتبہ بھی تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند