• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23582

    عنوان: کیا بغیر داڑھی والے شخص کے پیچھے داڑھی والے شخص کی نماز ہوجاتی ہے؟ اور اگر کوئی پڑھ لے تو کیا اس نماز کا دہرانا واجب ہے؟

    سوال: کیا بغیر داڑھی والے شخص کے پیچھے داڑھی والے شخص کی نماز ہوجاتی ہے؟ اور اگر کوئی پڑھ لے تو کیا اس نماز کا دہرانا واجب ہے؟

    جواب نمبر: 23582

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1067=801-7/1431

    ڈاڑھی منڈانے والے کے پیچھے نماز مکروہ ہوتی ہے، البتہ ایسی نماز کا دہرانا واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند