• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23429

    عنوان: اگر نماز میں شرمگاہ میں جان سی آجائے تو کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

    سوال: اگر نماز میں شرمگاہ میں جان سی آجائے تو کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 23429

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):985=985-6/1431

    اگر دوران نماز شرم گاہ سے مذی وغیرہ باہر نکل آئے تو نماز ٹوٹ جائے گی، ورنہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند