• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23315

    عنوان: سنت غیر موٴکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر کوئی پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: سنت غیر موٴکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر کوئی پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 23315

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):987=762-7/1431

    ضروری نہیں، جائز ہے۔ قال فی الدر وفی البواقی (أي غیر الأربع قبل الظہر والجمعة وبعدہا) یصلي علی النبي ویستفتح إلخ وبحث فی الشامي (شامی: ۱/۵۰۰)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند