• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23091

    عنوان: سجدہ سہو نماز کے اندر کن کن حالات میں واجب ہوتاہے؟ تفصیلی جواب کا انتظار ہے۔

    سوال: سجدہ سہو نماز کے اندر کن کن حالات میں واجب ہوتاہے؟ تفصیلی جواب کا انتظار ہے۔

    جواب نمبر: 23091

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):973=973-6/1431

    فرض میں تاخیر او رواجب کے ترک کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے: یجب․․․ بترک واجب․․․ وتأخیر قیام إلی الثالثة بزیادة علی التشہد بقدر رکن (درمختا) مسائل سجدہٴ سہو کی تفصیل طویل ہے، یہاں کام کا ہجوم ہے اس لیے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ تفصیلی مسائل کی جانکاری کے لیے ”مسائل سجدہٴ سہو“ نامی کتاب کا مطالعہ کرلیجیے، یا جو حالت درپیش ہو صرف اس بارے میں حکم شرعی معلوم کرلیجیے۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند