• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22852

    عنوان: مفتی صاحب کیا کوئی طالب علم اپنے دوستوں کے ساتھ کمرہ پر بغیر دری کے نماز پڑھ سکتا ہے؟ برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔

    سوال: مفتی صاحب کیا کوئی طالب علم اپنے دوستوں کے ساتھ کمرہ پر بغیر دری کے نماز پڑھ سکتا ہے؟ برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔

    جواب نمبر: 22852

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):914=715-6/1431

    کمرہ کی زمین پاک صاف ہو تو زمین پر نماز پڑھنا جائز ہے، دری یا جائے نماز بچھانا ضروری نہیں۔ البتہ ناپاک زمین یا کپڑے پر نماز درست نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند