• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22660

    عنوان: براہ کرم، وضاحت کریں کہ کیا ہم نوافل اور سنت نماز جہراً پڑھ سکتے ہیں؟ یا صرف ان نمازوں کو سراً پڑھنی چاہئے؟

    سوال: براہ کرم، وضاحت کریں کہ کیا ہم نوافل اور سنت نماز جہراً پڑھ سکتے ہیں؟ یا صرف ان نمازوں کو سراً پڑھنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 22660

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):859=859-6/1431

    نوافل وسنن سرًّا ہی پڑھنی چاہیے، ہاں رات کے نوافل کو جہراً پڑھنے کی بھی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند