عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 22601
جواب نمبر: 22601
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):822=652-6/1431
عورتوں کی جماعت مکروہ تحریمی ہے، نوافل کی جماعت تو مردوں کے لیے بھی مکروہ تحریمی ہے، لہٰذا عورتوں کا صلاة التسبیح جماعت سے پڑھنا ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند