• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22187

    عنوان:

    کیا مرد اور عورت کے لیے سری نماز میں اتنی زور سے قرأت کرنا کہ خود سن سکے ، ضروری ہے؟یا صرف زبان سے آدائے گی کرنے سے نماز مکمل ہوجائے گی؟

    سوال:

    کیا مرد اور عورت کے لیے سری نماز میں اتنی زور سے قرأت کرنا کہ خود سن سکے ، ضروری ہے؟یا صرف زبان سے آدائے گی کرنے سے نماز مکمل ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 22187

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 745=745-5/1431

    جی ہاں، سری نماز میں اتنی زور سے قراء ت کرنا ضروری ہے کہ خود سن لے، صرف زبان کی حرکت کافی نہیں، وأدنی المخافتة إسماع نفسہ إلخ (درمختار)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند